اسرائیل میں آگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی
یروشلم(آئی این پی)اسرائیل کے مختلف شہروں میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا،جنگلات کو آگ لگانے کے شبے میں22 افرادگرفتار کرلیاگیا،اسرائیلی وزیراعظم نے آگ لگنے کے واقعات کو دہشت گردی قراردیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں میں آگ منگل کے روز لگی تھی جو اب پورے اسرائیل میں پھیل چکی ہے… Continue 23reading اسرائیل میں آگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی