بھارت کا بڑا نقصان ہوگیا،دنیا بھر میں ذلت کا سامنا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں بھارت کاایک اور میزائل تجربہ ناکام ہوگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سائنسدانوں کی طرف سے کیاجانے والاسب سونک کروزمیزائل کاایک اورتجربہ ناکام ہوگیا۔ بھارتی سائنسدان اس میزائل کے اب تک چارتجربات کرچکے ہیں لیکن ان میں تین مکمل طورپرناکام رہے ہیں ۔بدھ کے روزجب بھارت نے میزائل تجربہ کیاتومیزائل فضا میں دومنٹ رہنے… Continue 23reading بھارت کا بڑا نقصان ہوگیا،دنیا بھر میں ذلت کا سامنا







































