بھارتی سیکیورٹی اداروں کو ناکوں چنے چبوانے اور دنیا بھر میں رسوا کرنے والے سکھ رہنما بارے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پٹیالہ جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لیبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پٹیالہ جیل توڑ کر فرار ہونے والے ہرمندر سنگھ منٹو کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمیندرسنگھ سمیت 6قیدی… Continue 23reading بھارتی سیکیورٹی اداروں کو ناکوں چنے چبوانے اور دنیا بھر میں رسوا کرنے والے سکھ رہنما بارے بڑی خبر آگئی