منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ترکی میں سفیر کا قتل کس ملک کے کہنے پر ہوا؟ روس آپے سے باہر ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روس کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ولادی میر زیرین ووسکی نے الزام عاید کیاہے کہ انقرہ میں روسی سفیر کے قتل میں برطانیہ کا ہاتھ ہے۔ انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کی سازش میں برطانیہ ملوث ہے جو روس اور ترکی کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ سفیر کے قتل کے ذریعے ترک صدر کے دورہ ماسکو کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

صدر طیب ایردوآن جلد ہی ماسکو کے دورے پر آنے والے تھے مگر سفیر کے قتل کے ذریعے ان کے دورہ روس کو ناکام بنایا گیا ہے۔ادھرروسی ذرائع ابلاغ میں ماسکو میں مبینہ طورپر قتل ہونے والے روسی سفارت کار کے قتل کی خبر کو نمایاں جگہ نہیں دی گئی۔ سفارت کار کی موت کے حوالے مختلف قیاس آرئیاں گردش کررہی ہیں۔ ایک قیاس یہ ہے کہ سفارت کار کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ اس نے خود کشی کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…