اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

برلن حملے کیس میں گرفتار پاکستانی شہری نوید بارے اچانک ایسی خبر آ گئی کہ جان کر یقین نہیں کریں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن ( آئی این پی ) جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری نوید کو رہا کر دیا گیا ۔جرمن میڈیا کے مطابق برلن میں کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری نوید کو رہا کر دیا گیا ہے ۔

پروسیکیوٹر کے مطابق نوید کو نامکمل شوائد کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے ۔ اس سے قبل جرمن وزیر داخلہ تھامس دی میزیرے نے دعویٰ کیا تھاکہ برلن میں ٹرک حملے کے الزا م گرفتارمشتبہ شخص پاکستان سے آیاتھااور اس نے پناہ کیلئے درخواست دے رکھی تھی۔دوسری جانب جرمن اخبار کا کہنا تھاکہ برلن حملے کے تناظر میں غلط شخص کو گرفتار کیاگیا ،اصل ملزم اب بھی آزاد اور مزید نقصان پہنچا سکتا ہے ۔

جرمن اخبار ’’ ڈی ویلٹ ‘‘کے مطابق برلن حملے کامشتبہ حملہ آور 32 سالہ نوید یکم جنوری 1993 کوپاکستان میں پیدا ہوا، جو فروری 2016 میں پناہ گزین کی حیثیت سے جرمنی آیا تھا۔واضح رہے کہ برلن میں گزشتہ رات کرسمس کی خریداری کے لیے لگائی گئی مارکیٹ میں ٹرک حملے میں 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…