جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سبحان اللہ ۔۔ یہ شخص کون ہے جو خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی میں مصروف ہے ۔۔۔ جان کر آپ بھی چونک اٹھیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی کاکام جاری ہے اور  ٹی وی چینلز کی رپورٹ کے مطابق اس وقت خادم حرمین شریفین غلاف کعبہ کی صفائی بنفس نفیس خود کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شرمین اس وقت الیکٹرک سیڑھی کے ذریعے غلاف کعبہ کی صفائی کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ غلاف کعبہ کی صفائی پر مامور باقی عملہ بھی موجود ہے ۔
واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں قائم کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمیں چار ٹیمیں مقرر کررکھی ہیں۔ کسویٰ فیکٹری کے ڈائریکٹر جنرل محمد باجودہ نے بتایا ہے کہ ان ٹیموں کے ارکان مطاف کے ارد گرد ہمہ وقت موجود رہتے ہیں اور وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ غلافِ کعبہ (کسویٰ) کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچے اور وہ ہمیشہ صاف ستھرا رہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…