اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کاوزیراعظم نواز شریف کو خاص پیغام

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے صحت اور لمبی عمر کی دعائیں دی۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ وہ نوازشریف کی صحت مند اور لمبی عمر کے لیے دعاگو ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران نریند مودی کی جانب سے وزیر اعظم کے لیے نیک خواہشات کے اظہار کو اچھی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اچانک پاکستان کے مختصر دورے پر پہنچے تھے، نریندر مودی کے اچانک اور مختصر دورے نے سب کو حیران کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…