امریکی ریاست میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،حیرت انگیز نتیجہ آگیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ ہی فاتح قرار پائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہاکہ نو منتخب امریکی صدر کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد میں ایک سو اکتیس کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس نتیجے پر ٹرمپ نے اپنے ایک… Continue 23reading امریکی ریاست میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،حیرت انگیز نتیجہ آگیا







































