جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے پاکستان کو زبردست جنگی ہتھیار فراہم کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

چین نے پاکستان کو زبردست جنگی ہتھیار فراہم کر دیا

بیجنگ (این این آئی)پاکستان نے چین سے سمندری حدود میں گشت کیلئے دو جدید کشتیاں حاصل کرلیں۔ چین کے شہر گوانگ ڑو میں سمندری حدود میں گشت کیلئے دو جدید کشتیاں پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ضمیرالحسن شاہ اور چینی حکام شریک ہوئے۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading چین نے پاکستان کو زبردست جنگی ہتھیار فراہم کر دیا

دوست اسلامی ملک کو گہرا صدمہ۔۔لاشوں کے انبار لگ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

دوست اسلامی ملک کو گہرا صدمہ۔۔لاشوں کے انبار لگ گئے

استنبول(این این آئی)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ایک سپورٹس سٹیڈیم کے باہر دو دھماکوں میں کم از کم 29 افراد ہلاک اور 166 زخمی ہوگئے۔ دھماکوں میں مرنے والوں میں دو عام شہری اور باقی سب پولیس اہلکار ہیں۔ دہشت گردوں نے استنبول میں انسداد دہشت گردی پولیس کی ایک بس کو حملے کا نشانہ… Continue 23reading دوست اسلامی ملک کو گہرا صدمہ۔۔لاشوں کے انبار لگ گئے

نمازیوں کو قابو کرنے کیلئے بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے کونسا کام شروع کر دیا؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

نمازیوں کو قابو کرنے کیلئے بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے کونسا کام شروع کر دیا؟

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی) اسرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے دوران بغیر پائلٹ کے جاسوس طیاروں کی مدد سے فلسطینی نمازیوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ا سرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے دوران بغیر پائلٹ کے جاسوس طیاروں کی مدد… Continue 23reading نمازیوں کو قابو کرنے کیلئے بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے کونسا کام شروع کر دیا؟

پاک بحریہ کے جوانوں نے کس غیر ملک میں کتنی قیمتی جانوں کو بچا لیا؟ جان کر آپ کا سینہ بھی فخر سے چوڑا ہو جائے گا۔

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

پاک بحریہ کے جوانوں نے کس غیر ملک میں کتنی قیمتی جانوں کو بچا لیا؟ جان کر آپ کا سینہ بھی فخر سے چوڑا ہو جائے گا۔

کراچی (آئی این پی ) بحری قزاقی کی بیخ کنی کے مشن پر تعینات پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر نے گلف آف عدن میں قیمتی انسانی جانوں کو بچا لیا۔پی این ایس شمشیر کثیرالملکی ٹاسک فورس151۔میں تعینات ہے جو بحری جہازوں اور ایئر کرافٹ پر مشتمل عالمی اتحادی ٹاسک فورس ہے جسے… Continue 23reading پاک بحریہ کے جوانوں نے کس غیر ملک میں کتنی قیمتی جانوں کو بچا لیا؟ جان کر آپ کا سینہ بھی فخر سے چوڑا ہو جائے گا۔

چین کواسلامی ملک سے دس ہزار ’’گدھے‘‘مل گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

چین کواسلامی ملک سے دس ہزار ’’گدھے‘‘مل گئے

قاہرہ (آئی این پی )مصری حکام نے 10ہزار گدھے چین برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے علاوہ کتوں کی کوریا کو برآمد کی بھی منظوری دی جانے والی ہے۔مصری وزارت زراعت کے زیر انتظام جنرل اتھارتی فار ویٹرینری سروسز کے سربراہ ڈاکٹر ابراہیم محروس کے مطابق طے پائے جانے والے معاہدے کے… Continue 23reading چین کواسلامی ملک سے دس ہزار ’’گدھے‘‘مل گئے

بھینس نے نوعمرلڑکی کوغیرت کے نام پرقتل کرنے کی کوشش کیسے ناکام بنائی ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

بھینس نے نوعمرلڑکی کوغیرت کے نام پرقتل کرنے کی کوشش کیسے ناکام بنائی ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک بھینس نے نوعمرلڑکی کودرندہ صفت والداور چچاکے ہاتھوں بھتیجی کوقتل ہونے سے بچالیا۔ایک انگریزی جریدے ڈیلی میل کے مطابق بھارت کے علاقے گوالیارمیں سمیانامی نوعمرلڑکی پران کے والد اورچچانے پے درپے چھریوں سے وارکرنے لگے اوران کے ظلم سے لڑکیوں کی چیخیں بلندہوگئیںتوایک طرف ایک بھینس دوڑتی ہوئی آئی اور چھریوں… Continue 23reading بھینس نے نوعمرلڑکی کوغیرت کے نام پرقتل کرنے کی کوشش کیسے ناکام بنائی ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

برن(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقسوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب ے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ یہ سرنگ پہاڑی سلسلے الپس کوکاٹ کر بنائی گئی ہے۔ افتتاح کے لیے ریل گاڑی سوس شہر زیورچ سے… Continue 23reading 57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

ترکی میں سٹیڈیم اورتقسیم سکوائر کے قریب لرزہ خیز حملے،بڑی تباہی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

ترکی میں سٹیڈیم اورتقسیم سکوائر کے قریب لرزہ خیز حملے،بڑی تباہی

استنبول(نیوزڈیسک)ترکی میں سٹیڈیم اورتقسیم سکوائر کے قریب لرزہ خیز حملے،بڑی تباہی، تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں دو شدید دھماکے ہوئے ہیں، ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں ایک دھماکہ فٹ بال اسٹیڈیم اوردوسرا تقسیم سکوائر کے قریب ہوا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے ہیں ،دھماکوں کے فوراً بعد پولیس… Continue 23reading ترکی میں سٹیڈیم اورتقسیم سکوائر کے قریب لرزہ خیز حملے،بڑی تباہی

صدام حسین سے آخری ملاقات کے بعد۔۔۔! سی آئی اے کے افسر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

صدام حسین سے آخری ملاقات کے بعد۔۔۔! سی آئی اے کے افسر کا حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ جان نکسن نےاپنی کتاب’’ڈی بریفنگ پریذیڈنٹ :دی انٹیروگیشن آف صدام حسین میں اہم انکشاف کرکے دنیاکوحیران کردیاہے ۔ جان نکسن اعتراف نے اپنی کتاب میں انکشاف کیاہے کہ تفتیش کے دوران صدام حسین کی میں عزت کرنے لگاتھاکہ انہوں نے کتنی مشکل سے عراق کے بکھرے ہوئے عوام کوطویل عرصے تک… Continue 23reading صدام حسین سے آخری ملاقات کے بعد۔۔۔! سی آئی اے کے افسر کا حیرت انگیزانکشاف