بھارت میں کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا بحران شدت اختیار کر گیا‘ پہلی ہلاکت کی خبرسامنے آگئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا بحران شدت اختیار کر گیا،اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال ،بینکوں کے باہر عوام کا ہجوم ، طویل قطاریں لگ گئیں،ہسپتال کا پرانی کرنسی قبول کرنے سے انکار کی وجہ سے معصوم بچی بروقت علاج نہ ہونے پر انتقال کر گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا بحران شدت اختیار کر گیا‘ پہلی ہلاکت کی خبرسامنے آگئی