محمد آصف کی کرکٹ میں شاندار واپسی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کر نے والے فاسٹ باؤلر محمد آصف نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار واپسی کر تے ہوئے ابتدائی 2میچوں میں 9وکٹیں لے اڑے ۔تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں پانچ سالہ پابندی کے باوجود سوئنگ قومی کرکٹر کی قید میں رہی ۔ سوئنگ فاسٹ باؤلر محمد آصف کی… Continue 23reading محمد آصف کی کرکٹ میں شاندار واپسی