پاک بھارت سرحد پر بات بڑھ گئی،دونوں جانب سے بھاری نقصان
کھوئی رٹہ /اسلام آباد (این این آئی)لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کے مختلف سیکٹرز پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 بچیوں اور ایک نوجوان لڑکے سمیت 4 افراد شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور… Continue 23reading پاک بھارت سرحد پر بات بڑھ گئی،دونوں جانب سے بھاری نقصان