سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامپورہ میں حملہ ہوا ہے جس میں 3بھارتی فوجی ہلاک ہو گئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پامپورہ میں بھارتی فوج پر حملہ ہوا ہے جس میں 3بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں ۔ حملہ آوروں کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی ۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے برہان وانی کی شہادت کے بعد مجاہدین کی جانب سے شدید ردعمل بھی دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی جانب سے آزادی کی جنگ بھی جاری ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































