چین نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا
بیجنگ (آئی این پی) شدید فضائی آلودگی کی وجہ سے جو کئی لوگوں کی سال نو کی تعطیلات کے منصوبوں کو متاثر کرے گی ، مجموعی طورپر 24چینی شہروں میں سرخ الرٹ جاری کیا گیا ہے ، ان شہروں میں شمالی صوبہ ہیبی کے شائی جیا زوانگ ، باؤڈنگ اور لانگ فانگ وسطی چین کے… Continue 23reading چین نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا











































