منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

میانمر میں جاری فسادات کے تانے بانے پاکستان او سعودی عرب سے جاملتے ہیں، انٹرنیشنل کرائسس گروپ

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)روہینگا کے مسلمانوں کے ایک گروہ نے اکتوبر میں میانمر کی سرحد پر تعینات فوجیوں پر حملہ کیا تھا،اب انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے حملہ آور گروہ کی قیادت کرنے والوں کا تعلق سعودی عرب اور پاکستان سے تھا۔اس حملے میں 9 پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔

میانمر کے شمال مغربی حصے میں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے وہاں سرکاری افواج نے آپریشن شروع کر دیا تھا۔اس آپریشن کے نتیجے میں کم ازکم86افراد جاں بحق ہوگئے تھے اور اقوام متحدہ کے اعداد شمار کے مطابق27000افراد بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کر گئے تھے۔

میانمر کی نوبل انعام یافتہ راہنما انگ سوچی نے روہینگا پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کو بیرونی امداد حاصل تھی، ایک گروپ کو خود کو حراکہ الیقین نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی، انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے انکشاف کیا تھا کہ اس گروپ کے ممبران کو میانمر کے باہر سے مسیجینگ پر ہدایات مل رہی تھیں۔تنظیم کے مطابق حراکہ الیقین کا راہنما عطا اللہ کراچی میں پیدا ہوا ،عطااللہ کے والد کا تعلق میانمر سے تھا اور بعد میں یہ لوگ سعودی عرب منتقل ہوگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…