جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

امریکی چیزیں خریدو، نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی چیزیں خریدو امریکیوں کو نوکریاں میں دونگا میری پالیسی ہوگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ٹرمپ نے وسکانسن میں ریلی سے خطاب کے دوران کہی ۔انہوں نے کہاکہ امریکا اپنی 70ہزار فیکٹریاں کھو چکا ہے۔ امریکا کو 800ارب ڈالر سالانہ تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ مینو فیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ایک تہائی نوکریاں ختم ہوچکیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…