سرتاج عزیز کی نریندرمودی سے ملاقات،کیا بات ہوئی،تفصیلات سامنے آگئیں
امرتسر (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ دیاجس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر ممالک کے حکام نے شرکت کی ،نریندر مودی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ مصافحہ بھی کیا۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے امرتسر میں… Continue 23reading سرتاج عزیز کی نریندرمودی سے ملاقات،کیا بات ہوئی،تفصیلات سامنے آگئیں







































