ایٹمی پروگرام ،شمالی کوریا نے بڑا اعلان کردیا
پیانگ یانگ (آئی این پی ) شمالی کوریا کے سابق سفیر تھائی یانگ ہونے کہا ہے کہ کم جونگ اْن کا جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، چاہے اس کے لیے انہیں کتنی ہی بڑی رقم کی پیش کش کیوں نہ کی جائے،شمالی کوریا میں قیادت کی تبدیلی کے باعث شمالی کوریا… Continue 23reading ایٹمی پروگرام ،شمالی کوریا نے بڑا اعلان کردیا











































