اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں حیرت انگیزواقعہ،قومی رہنما گاندھی کونوٹس جاری

datetime 12  دسمبر‬‮  2016 |

بلاسپور(آئی این پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی پنچایت نے عمارت کی غیر قانونی تعمیر پر گاندھی جی کو نوٹس ایشو کر کے تمام دستاویزی ثبوتوں کے ہمراہ 7دن میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کی پنچایت نے عمارت کی غیر قانونی تعمیر پر گاندھی جی کو نوٹس ایشو کر کے تمام دستاویزی ثبوتوں کے ہمراہ 7دن میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔کانگریس نے پنچایتی حکم کو گاندھی جی کو بدنام کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے، پنچایت کی افسر نیتو اگراوال کے خلاف وزیراعلی کو شکایت بھیج دی ہے۔کانگریس نے3 دن کے اندر کارروائی نہ ہونے پر احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…