بلند و بالا دعوے ٹھس۔۔۔ میزائل تجربہ ناکام ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا،شمالی کوریا درمیانی مار کرنےوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا ۔پنٹاگون کے مطابق امریکی اسٹریٹجک کمانڈ سسٹم نے میزائل لانچ کئے جانے کی نشاندہی کی ،جو لانچنگ کے فوری بعد فضا… Continue 23reading بلند و بالا دعوے ٹھس۔۔۔ میزائل تجربہ ناکام ہو گیا