حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس کا الزام
ماسکو /دمشق(آئی این پی )روس نے الزام عائد کیا ہے کہ حلب میں باغیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب کے جنوب مغربی حصے میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کے حامل گولے… Continue 23reading حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس کا الزام