شام کا ذکر فرانس کو مہنگا پڑ گیا،روس کا اتنا شدیدردعمل جووہم و گمان میں بھی نہ تھا،تصدیق کردی گئی
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس نے روسی صدر پیوٹن کے دورہ فرانس منسوخ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے روس پر شام میں جنگی جرائم کا الزام لگانے پر روس نے احتجاجاً گذشتہ روز دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ نے روسی صدر کے پیرس کا دورہ… Continue 23reading شام کا ذکر فرانس کو مہنگا پڑ گیا،روس کا اتنا شدیدردعمل جووہم و گمان میں بھی نہ تھا،تصدیق کردی گئی