منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

کابل میں لرزہ خیز حملہ،بڑی تعداد میں زائرین ہلاک و زخمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

کابل میں لرزہ خیز حملہ،بڑی تعداد میں زائرین ہلاک و زخمی

کابل(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح افراد او ر خودکش حملہ آوروں نے کابل میں سب سے بڑے کرتائے سخی مزارپر حملہ کر کے کئی زائرین کو یرغمال بنا لیا جبکہ اس میں 14افراد ہلاک اور 30زخمی ہوگئے ، نعشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال… Continue 23reading کابل میں لرزہ خیز حملہ،بڑی تعداد میں زائرین ہلاک و زخمی

دہشتگردوں کوپناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو اب نہیں چھوڑیں گے ، مودی نے خطرناک اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

دہشتگردوں کوپناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو اب نہیں چھوڑیں گے ، مودی نے خطرناک اعلان کردیا

لکھنو(آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردوں کوپناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو اب نہیں چھوڑیں گے ، دہشتگردی کی کوئی سرحد نہیں اور اس کے خلاف جنگ متحد ہو کر لڑنی چاہیے ، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔ وہ… Continue 23reading دہشتگردوں کوپناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو اب نہیں چھوڑیں گے ، مودی نے خطرناک اعلان کردیا

باپ نے جان دیدی مگر۔۔۔! چین میں افسوسناک واقعہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

باپ نے جان دیدی مگر۔۔۔! چین میں افسوسناک واقعہ

بیجنگ (آئی این پی )چین میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی جب کہ امدادی کارکنوں نے ایک دن بعد ملبے سے جب ایک شخص کی لاش نکالی تواس نے کمسن بیٹی کو اپنے سینے سے اس طرح لگایا ہوا تھا کہ اس کی جان بچ جائے اورقدرت کا کرشمہ دیکھیے… Continue 23reading باپ نے جان دیدی مگر۔۔۔! چین میں افسوسناک واقعہ

کابل میں مزار پر حملہ، 10افراد ہلاک ، 30زخمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

کابل میں مزار پر حملہ، 10افراد ہلاک ، 30زخمی

کابل(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزار پر حملے میں 10افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ، زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کابل میں ایک مزار پر حملہ کیا گیا، حملہ آور پولیس کی وردی میں مزار پر داخل ہوئے ،… Continue 23reading کابل میں مزار پر حملہ، 10افراد ہلاک ، 30زخمی

پاک روس فوجی مشقیں،روس میں بھارتی سفیر چلا اُٹھے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاک روس فوجی مشقیں،روس میں بھارتی سفیر چلا اُٹھے،بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی/ماسکو(آئی این پی ) بھارت نے پاکستان کے خلاف نئی سازشیں ، روس اور پاکستان کے تعلقات میں رخنے ڈالنے کی کوششیں شروع کردیں ،بھارت نے ہزرہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی دہشت گردوں کی معاونت کرنے والی ریاست پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں اور فوجی تعاون غلط اقدام ہے ،… Continue 23reading پاک روس فوجی مشقیں،روس میں بھارتی سفیر چلا اُٹھے،بڑا دعویٰ کردیا

پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ تباہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ تباہ

تہران(آئی این پی) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک چھوٹا طیارہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی ویب… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ تباہ

پاک بھارت سرحدی چوکیوں پرسرخ جھنڈے ،جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت سرحدی چوکیوں پرسرخ جھنڈے ،جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد ابھی تک بھارت خطے میں جنگی جنون میں مبتلاہے اورہرروزنئی کہانی چھیڑدیتاہے ۔پاکستان اور بھارت نے سرحدی چوکیوں پر سرخ جھنڈے لہرا دئیے جس کے بعد جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے صحافیوں کو اگلے مورچوں کا دورہ کرا… Continue 23reading پاک بھارت سرحدی چوکیوں پرسرخ جھنڈے ،جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

مصر اور سعودی عرب میں ٹھن گئی،نیا تنازعہ شروع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

مصر اور سعودی عرب میں ٹھن گئی،نیا تنازعہ شروع

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبد اللہ المْعلمی نے شامی بحران سے متعلق روسی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر مصری مندوب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے ماطبق سلامتی کونسل میں روسی قرارداد کو صرف چار ارکان کی منظوری حاصل ہوسکی جن میں مصر بھی شامل ہے۔اس سے… Continue 23reading مصر اور سعودی عرب میں ٹھن گئی،نیا تنازعہ شروع

جوہری پلانٹ کی تنصیب ،ترکی نے اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جوہری پلانٹ کی تنصیب ،ترکی نے اعلان کردیا

انقرہ(این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی ملک میں تیسرے جوہری پاور پلانٹ کی تنصیب کے منصوبے پر عملدرآمد کے امکانات پر غور کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک شہر استنبول میں ہونے والے ورلڈ انرجی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن کا کہنا تھا کہ ترکی آئندہ… Continue 23reading جوہری پلانٹ کی تنصیب ،ترکی نے اعلان کردیا