ماسکو(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدرکامیابی کیوں یقینی ہے؟ روسی صدر پیوٹن نے اہم وجہ بیان کردی،روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’عقل مند‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں سمجھ لیں گے۔غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو میں پوٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کاروباری شخصیت ہیں اور جس طرح انہوں نے اپنے کاروبار میں ترقی کی، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک عقل مند شخص ہیں۔ اس سے قبل پوٹن اس امید کا اظہار بھی کر چکے ہیں کہ ٹرمپ کے دور میں امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدرکامیابی کیوں یقینی ہے؟ روسی صدر پیوٹن نے اہم وجہ بیان کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی



















































