اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امریکی ڈالر اور یوروکے بُرے دن شروع،ترکی تین بڑے ممالک کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

انقرہ(این این آئی)امریکی ڈالر اور یوروکے بُرے دن شروع،ترکی تین بڑے ممالک کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ حیرت انگیز اعلان،ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ ایران، چین اور روس کے ساتھ باہمی تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنا چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ اس مقصد کی خاطر انقرہ حکومت نے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس پیش رفت کا مقصد ترک کرنسی لیرا کو درپیش مشکلات سے نمٹنا بتایا گیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اتوار کے روز قیصری نامی شہر میں اپنے ایک عوامی خطاب میں یہ بھی کہا کہ عوام بھی لیرا کو مستحکم بنانے کی کوشش کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…