سعودی عرب کا تپتا صحرا اچانک پانی کے سمندر میں تبدیل ۔۔۔ سیاحوں کا ہجوم حیران کن منظر دیکھنے دوڑ پڑا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ان دنوں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کے نتیجے میں کئی مرتبہ مختلف مقامات پر خوب صورت اور دل کش مناظر تخلیق پاتے ہیں۔ اسی نوعیت کی صورت حال سعودی دارالحکومت ریاض کے شمال میں واقع القصب نامی گاؤں میں بھی دیکھنے میں آئی۔ گاؤں کی بلدیہ کے زیر… Continue 23reading سعودی عرب کا تپتا صحرا اچانک پانی کے سمندر میں تبدیل ۔۔۔ سیاحوں کا ہجوم حیران کن منظر دیکھنے دوڑ پڑا







































