ابوظبی(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعز?ز کو متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے شہری اعزاز آرڈر آف زاید سے نوازا گیا۔ سعودی فرماں روا کو یہ اعزاز ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی جانب سے دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی کے قصرِ مشرف میں خادم حرمین شریفین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا جو ان دنوں متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔اس موقع پر شاہ سلمان کے استقبال کے لیے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان موجود تھے۔عشایے سے قبل خادم حرمین شریفین نے متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل کے ارکان سے مصافحہ کیا۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو بڑی خوشخبری مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































