جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

یہاں میری سیکیورٹی تو کچھ بھی نہیں۔۔ جب میں پاکستان گیا تو کتنے ہزار اہلکار میری سیکیورٹی پر مامور تھے ؟ برطانوی وزیر خارجہ نے سب کو حیران کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام( ما نیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کے سائیکل چلانے پر پابندی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ بورس جانسن نے اپنے سائیکل چلانے کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے کہاکہ وزیر خارجہ بننے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی کیونکہ اگر اب سائیکل چلاوں گا تو سائیکل سوار سکیورٹی قافلہ اور جانے کیا کیا رکھنا پڑے گا۔انہوں نے صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہاکہ برطانیہ میں تو میری کچھ بھی سکیورٹی نہیں ہے۔ پچھلے دنوں جب میں نے پاکستان کا دورہ کیا تو وہاں پانچ ہزاراہلکار میری سکیورٹی پرتعینات تھے جبکہ سکیورٹی قافلے میں 2 ایمبولینسیں اور 1 فائر ٹینڈر بھی شامل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…