ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

قبول اسلام پر بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید ہوجانے والے نو مسلم فیصل کے گھر سے ایسی خبر آگئی کہ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

ملاپورم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام ایک ایسی کائناتی حقیقت ہے جو بے شک دیر سے سہی مگر جب بھی کسی کےدل میں آتا ہے تو اس کی زندگی بدل جاتی ہے ۔ ساری دنیا کی دولت بھی پھر اس دولت کے آگے ہیچ لگنے لگتی ہے ۔ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں ایک شخص کے سلام قبول کرنے پر بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے اس پر ظل کے پہاڑ توڑ تے ہوئے اسے شہید کر دیا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی شہید ہوجاناے والے نوجوان فیصل کی ماں نے بھی اسلام قبول کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ فیصل کا قبول اسلام سے پہلے نام انیل کمار تھا اس کا باپ کرشنن نائر ہندوؤں کی اعلی ذات سے تعلق رکھتا ہے۔فیصل کی ماں میناکشی نے بھی اسلام قبول کرکے اپنا نام جمیلہ رکھ لیا ہے، فیصل نے ایک برس قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلام قبول کیا واپس کیرالہ آنے پر اس کے خاندان میں بے چینی اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تاہم اس کے والدین نے مذہب تبدیل کرنے کے فیصلے کا احترام کیا فیصل نے اپنے بچوں اور بیوی کو بھی کلمہ پڑھایا۔ تاہم اس دوران اسے آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈے متواتر دھمکیاں دینے لگے اور 22 نومبر کو کیرالہ کے ضلع ملاپورم میں انہوں نے فیصل کو گھر جاتے ہوئے چھرے مار کر سرعام قتل کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…