چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا،بھارت کے بہترین دوست بنگلہ دیش کے دورے پرچینی صدرژی جن ینگ بنگلہ دیش کے دورے کے دوران بنگلہ دیش کو 24ارب ڈالر(تقریباً24کھرب روپے) قرض دینے کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر ژی جن… Continue 23reading چین خطے میں بھارت کاخوف ختم کرنے کے لئے میدان میں آگیا