بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی) اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے میں نخرے کرنے والا امریکا اب بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابقامریکی صدر اوباما جاتے جاتے بھارت کو لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری تحفے میں دے گئے۔ امریکا اب لڑاکا طیارے بھارت میں بنا ئے گا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ اور بھارت میں معاہدے پر کام ہورہا ہے، دنیا کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بھارت میں لڑاکا طیارے بنانے کی پیشکش کر رکھی ہے۔امریکی جریدے کے مطابق لاک ہیڈ مارٹن اپنا پلانٹ ریاست ٹیکساس سے اٹھا کر بھارت منتقل کرے گی جس کے بعد بھارت میں ایف 16 اور ایف اے 18 لڑاکا طیارے بنائے جائیں گے۔
واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے یہ اقدام اس وقت اٹھایا جب نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…