جوہری معاہدے کے بعدپاکستان اور ایران نئی راہ پر،ایرانی سفیر نے خوشخبری سنادی
کوئٹہ (این این آئی )ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر آصف خان درانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔ امید ہے کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں جلد پانچ ارب ڈالر تک اضافہ ہوجائے گا، جو ہری معاہدے کے بعد ایران اور پاکستان کے… Continue 23reading جوہری معاہدے کے بعدپاکستان اور ایران نئی راہ پر،ایرانی سفیر نے خوشخبری سنادی