مودی کی لاتوں اورمکوں سے دھلائی،بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کی تلاش شروع کردی
نئی دہلی/سرینگر ( آئی این پی ) کشمیری نوجوانوں نے ’’برہان بمقابلہ مودی‘‘ کے نام سے ویڈیو گیم تیار کر لی جسے مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کھیلنے میں مصروف ہے ، گیم میں پلیئر وانی کے کردار کو کھیلتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے مشابہت والے کردار کو لاتوں ،مکوں اورفائرنگ… Continue 23reading مودی کی لاتوں اورمکوں سے دھلائی،بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کی تلاش شروع کردی