اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا چہرہ چین کو دکھا دیا, ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کیساتھ جنگ کا اعلان کر دیا, بڑی وجہ سامنے آگئی , نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب امریکی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے تو چین اور دیگر ممالک اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کردیتے ہیں ، تاہم وہ اس کے خلاف جنگ لڑیں گے۔ریاست لوزیانا میں ایک ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جب بھی امریکی معیشت میں بہتری آنے لگتی ہے تو چین اور دیگر ممالک اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کردیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرنسی کی قدر میں اس طرح کمی بیشی کے خلاف جنگ کریں گے اور امریکی مارکیٹ میں اس طریقے سے سستی اشیا فروخت کرنے پر پابندی لگادیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں تجارتی معاہدوں پر دوبارہ مذاکرات کریں گے کیونکہ یہ صرف امریکی معیشت کے لیے تباہ کن ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…