اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سعودی فرمانرواشاہ سلمان کوبڑاصدمہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی فرمانرواشاہ سلمان کوبڑاصدمہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے ۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ کے انتقال کی خبر بادشاہی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں دی گئی ۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز آل سعود ہفتے کو… Continue 23reading سعودی فرمانرواشاہ سلمان کوبڑاصدمہ

امریکہ کوکون تباہ کرے گا؟نئی پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ کوکون تباہ کرے گا؟نئی پیشگوئی سامنے آگئی

بلغاریہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلغاریہ کی مشہور بابا وانگا نے اپنے مرنے سے پہلے مستقبل کے امریکی صدر سے متعلق بھی ایک ایسی پیش گوئی کی تھی جو اگر درست ثابت ہوگئی تو آئندہ چند برسوں میں امریکہ تباہ و برباد ہوجائے گا۔اس سے قبل باباوانگاکی نائن الیون اور سونامی جیسے ہولناک واقعات کی پیش گوئی کی… Continue 23reading امریکہ کوکون تباہ کرے گا؟نئی پیشگوئی سامنے آگئی

سعودی شہر جدہ میں شرمناک کام کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی شہر جدہ میں شرمناک کام کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ

جدہ(آئی این پی )سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق جدہ گورنری میں اوسطا طلاق کے 24 کیسز کا اندراج کیا جا رہا ہے۔سعودی اخبار’’عکاظ ‘‘کی رپورٹ کے مطابق رواں اسلامی سال کے پہلے ماہ (محرم الحرام) کے دوران طلاق کے… Continue 23reading سعودی شہر جدہ میں شرمناک کام کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان ، روس اور چین ایک طرف۔۔ بھارت کی حمایت میں 12ممالک اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان ، روس اور چین ایک طرف۔۔ بھارت کی حمایت میں 12ممالک اٹھ کھڑے ہوئے

ویانا (آن لائن) آسٹریا میں ری پبلک آف کوریا کی زیر صدارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا اجلاس ہوا ہے اجلاس میں 12 ممالک نے بھارت کو این ایس جی ممبر شپ دینے کی حمایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا اجلاس ہوا اجلاس… Continue 23reading پاکستان ، روس اور چین ایک طرف۔۔ بھارت کی حمایت میں 12ممالک اٹھ کھڑے ہوئے

عمرہ پر جانے والوں کیلئے مکہ مکرمہ سے شاندار خوشخبری آگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمرہ پر جانے والوں کیلئے مکہ مکرمہ سے شاندار خوشخبری آگئی

فیصل آباد( آن لائن )عمرا ویزا پر 2000ریال کی اضافی فیس کو مکہ مکرمہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری نے بھی مسترد کر دیاہے مکہ مکرمہ چیمبر آف کامرس کے صدر ماہر بن صالح جمال نے چیمبرکی طرف سے متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد وزیر حج کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں… Continue 23reading عمرہ پر جانے والوں کیلئے مکہ مکرمہ سے شاندار خوشخبری آگئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی، باحجاب مسلم طالبات اور خواتین آڑے آگئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی، باحجاب مسلم طالبات اور خواتین آڑے آگئیں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے والی مسلمان لڑکیوں اور خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی، باحجاب مسلم طالبات اور خواتین آڑے آگئیں

’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے ۔ترکی… Continue 23reading ’’آل سعود سوگ میں ڈوب گیا ‘‘ اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں

نومنتخب امریکی صدر کو برطانیہ میں مقیم مسلمانوں نے دعوت دیدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

نومنتخب امریکی صدر کو برطانیہ میں مقیم مسلمانوں نے دعوت دیدی

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ایک مسجد کے نمازیوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورے کی دعوت دیدی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی لندن میں واقع ایک مسجد کے امام اور نمازیوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی مسجد میں آنے کی دعوت دی ہے۔مسجد میں نماز ادا کرنے والے… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر کو برطانیہ میں مقیم مسلمانوں نے دعوت دیدی

اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔ ہلاکتیں ہو گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔ ہلاکتیں ہو گئی

کابل( آن لائن ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع نیٹو کے بگرام ایئربیس میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ نیٹو کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا کہ دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب ہوا۔مزید کہا گیا کہ نیٹو کی فورسز… Continue 23reading اہم اسلامی ملک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔ ہلاکتیں ہو گئی