بھارت کشمیرپر قابض ہے،سابق بھارتی وزیرخارجہ کے اعتراف نے ہلچل مچادی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کشمیر پر مذاکرات کی حمایت کر تے ہوئے کہاہے کہ کشمیرپرمذاکرات شروع کرنیکایہ بہترین وقت ہے، جتنے زیادہ گروہوں کومذاکرات میں شامل کیا جائیگا،اسی قدرکامیابی کاامکان ہے۔کشمیریوں پر پیلٹ بلٹس استعمال کی گئیں جو کسی بھی ملک میں عوام پرنہیں چلائی گئیں،کوئی چھوٹی سی… Continue 23reading بھارت کشمیرپر قابض ہے،سابق بھارتی وزیرخارجہ کے اعتراف نے ہلچل مچادی











































