جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

بھارتی ریاست آسام میں معمولی تبدیلی کے ساتھ پاکستانی پرچم نے خوف و ہراس پھیلادیا،پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دسپور(آئی این پی)بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے ایک پاکستانی پرچم کو لہراتے ہوئے پائے جانے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے ضلع ڈبروگڑھ میں ایک پاکستانی پرچم دو سیاہ جھنڈوں جن پر ’’جہاد‘‘ لکھا ہوا تھا کے ساتھ لہراتے ہوئے پایا گیا ہے ۔ڈبروگڑھ سپرینڈنٹنٹ پولیس گوتم بوھرا کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں لگتا کہ یہ کسی بھی جہادی سرگرمیوں سے متعلق ہے ،ہمیں شبہ ہے کہ ایسا علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے کیلئے کچھ شرپسند عناصر کی طرف سے کیا گیا ہے ۔ پولیس اس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…