اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

باکسر عامر خان کی بیگم فریال مخدوم کی پلاسٹک سرجری سے پہلے کی تصویر سامنے آ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) دنیا بھر میں شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین خوبصورتی میں اضافے کیلئے پلاسٹک سرجری کا سہارا لیتی ہیں اور اس سہولت سے مستفید ہونے والے ایسے ایسے نام منظرعام پر آتے ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ اب ایک اور نام بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ باکسر محمد عامر کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں جن کی پلاسٹک سرجری سے پہلے کی تصویر دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
۔23 سالہ فریال مخدوم اور 29 سالہ محمد عامر کیساتھ جون 2013ء4 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد سے دونوں کی ازدواجی زندگی کے بارے میں کم معلومات ہی منظرعام پر آئی تھیں اور لوگ اس سے قبل یا بعد میں فریال مخدوم کے بارے میں بھی کم ہی جانتے ہیں۔ تاہم اب ان کی ایک تصویر نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دئیے ہیں اور ہر کوئی یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کیا یہ واقعی فریال مخدوم ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…