اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بڑے ملک میں 2 دن تک کار چلانے پر پابندی لگ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس( آن لائن ) فرانسیسی حکام نے دارالحکومت پیرس کو فضائی آلودگی سے بچانے کے لیے انوکھا اقدام کرتے ہوئے شہر میں دو دن کے لیے کار چلانے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی میئر این ہیڈالگو نے شہری حکومت کے حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد شہر میں کاروں پر دو دن کے لیے پابندی عائد کی ہے البتہ پبلک ٹرانسپورٹ پر یہ پابندی نہیں لگائی گئی۔
فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے جاری کردہ احکامات انوکھی نوعیت کے ہیں جن کے تحت منگل کے روز صرف طاق اعداد پر مشتمل نمبر پلیٹ رکھنے والی نجی کاریں سڑک پر آسکیں۔ جبکہ بدھ کے روز جفت اعداد پر مبنی نمبر پلیٹس کی حامل کاروں کو شہر میں چلانے کی اجازت دی گئی۔اس اقدام کا مقصد شہر میں دوڑنے والی کاروں کی تعداد کو کم سے کم رکھنا تھا۔ پیرس میں آلودگی کی سطح بْلند ہونے پر گذشتہ سال بھی یہی اقدام کیا گیا تھا۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…