اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

روس کا خوفناک ترین جوہری ہتھیارمنظر عام پر،امریکہ کے بھی ہوش اُڑ گئے،کیا کچھ کرسکتاہے؟ناقابل یقین تفصیلات جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن /لندن(این این آئی)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے سمندر میں جوہری ڈرون کا نیا تجربہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا نے امریکی خفیہ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ، جس کے مطابق انسانی مدد کے بغیر چلنے والی روسی آبدوز بڑی تعداد میں جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگی۔یہ آبدوز انگلینڈ کے برابر رقبے کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھے گی۔ پینٹاگون کے حکام نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ روس نے جوہری آبدوز کا تجربہ 27نومبر کو کیا تھا۔انہوں نے تجربے کی کامیابی سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں ہیں۔ ترجمان پینٹاگون کیپٹن جیف ڈیوس کا کہنا تھا کہ امریکی فوج روسی فوج کی سمندر میں پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…