ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو بڑی پیشکش،پاکستان نے قبول کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر بھارت کیساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تنازعات خصوصاً مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریںیاد رہے کہ گذشتہ ہفتے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو بڑی پیشکش،پاکستان نے قبول کرنے کا اعلان کردیا