بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

فوربزنے بااثرا شخصیات کی نئی فہرست جاری کردی ،ڈونلڈٹرمپ اورمودی کی حیران کن پوزیشن

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف میگزین فوربزنے بااثرافرادکی نئی فہرست جاری کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فوربز نے2016 ءمیں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے،دنیا کے 10بااثر ترین شخصیات میں روسی صدر پیوٹن سرفہرست ہیں

۔فوربز کے مطابق امریکی نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بااثرترین شخصیات کی فہرست میں دوسرا نمبر ہے،جرمنی کی انجلا مرکل بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں تیسرے ،چینی صدرشی جن پنگ چوتھے اور پوپ فرانسس پانچویں نمبر پر ہیں۔بل گیٹس ساتویں، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بااثرترین شخصیات کی فہرست میں نویں ،فیس بک کےبانی مارک زکر بگ دنیا کے 10ویں نمبر پر ہیں۔برطانوی وزیراعظم بااثرترین افراد کی فہرست میں 13ویں ،سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز16ویں ،ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای 18ویں جبکہ امریکی صدراوباماکا 48واں نمبرہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…