ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کیخلاف جاسوس آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟بھارتی بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ چار اقسام کے سونارز متعارف کروادئیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ غرقاب آبدوزوں کا پتہ لگانے والے ان سونارز سے سمندروں کے اندر… Continue 23reading پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اوروزیر ریلوے لالو پرساد یادیو نے ریلوے کو درپیش اقتصادی مسائل کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس کے بارے میں دوبارہ سوچا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواب میں بی جے پی کے… Continue 23reading سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں بم دھماکے کے باعث تین فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ ریاست کے ضلع تینسیوکیا میں اس وقت ہوا جب بھارتی فوجیوں کے قافلے کی گاڑی الفا باغیوں کے نصب کئے گئے دھماکہ خیرمواد سے… Continue 23reading پاکستان پر حملے کے بعد اچانک بھارتی فوج پر کس نے حملہ کر دیا ، کتنے فوجی مارے گئے؟ بھارتی فوج پر سکتہ طاری ہو گیا

داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )اگلی بارجرمنی آؤں گا گاتوچشمہ لگاؤں گا،ہیٹ پہنوں گا،شایدداڑھی بھی رکھ لوں،امریکی صدراوبامانے صدارت چھوڑنے کے بعدبھیس بدل کرسیرسپاٹے کی تیاری کرلی۔جرمن اخبار کودیے گئے انٹرویو میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ میری مقبولیت ا آج بھی اسی قدرہے جتنی میرے انتخاب کیوقت تھی، حقیقت یہ ہے کہ امریکا سیاسی… Continue 23reading داڑھی بڑھا کر کہاں جاؤں گا ؟ امریکی صدر بار اک اوباما نے ناقابل یقین بیان دیدیا

سعودی مفتی اعظم نے تمام شہریوں کیلئےکیا کام لازم قرار دے دیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی مفتی اعظم نے تمام شہریوں کیلئےکیا کام لازم قرار دے دیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہاہے کہ ہرسعودی شہری کوفوج میں لازمی بھرتی ہوناچاہیے ۔مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الاالشیخ نے ہرشخص کے لیے فوج میں بھرتی کولازمی قراردینے کی حمایت کردی اور ایک خاص عرصے کے لیے سعودی نوجوانوں کو لازمی طورپرملٹری ٹریننگ دلانے کیلئے قانون سازی کی بھی… Continue 23reading سعودی مفتی اعظم نے تمام شہریوں کیلئےکیا کام لازم قرار دے دیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

ڈونلڈ ٹرمپ کی عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی امریکہ کی اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کی عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی امریکہ کی اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

وشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کی قومی سلامتی ایجنسی کے ڈاریکٹر نے استعفی دے دیا، سابق ڈائریکٹر(ر)لیفٹیننٹ جنرل ران برجیس کو جیمز کلے پر کی جگ نیا ڈائریکٹر مقرر کیا جاسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ری پبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی امریکہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی امریکہ کی اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اب اذان پر پابندی لگائی تو پھر کیا کریں ؟ دھماکے داراعلان ہو گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

اب اذان پر پابندی لگائی تو پھر کیا کریں ؟ دھماکے داراعلان ہو گیا

دوحہ (آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی شہروں میں موجود مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مستردکردیا ہے۔ حماس نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی مساجد میں اذان دینے پر پابندی لگائی گئی تو اسرائیل کو اس کی… Continue 23reading اب اذان پر پابندی لگائی تو پھر کیا کریں ؟ دھماکے داراعلان ہو گیا

اپنے ملک میں گرفتاری اور بے عزتی کا خوف ترک استاتذہ نے اچانک کہاں جانے کی تیاری کر لی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

اپنے ملک میں گرفتاری اور بے عزتی کا خوف ترک استاتذہ نے اچانک کہاں جانے کی تیاری کر لی

لاہور( آن لائن )اپنے ملک میں گرفتاری اور بے عزتی کا خوف ,ترک استاتذہ نے اچانک کہاں جانے کی تیاری کر لی , پاک ترک سکولوں میں پڑھانے والے ترک اساتذہ ترکی کی بجائے دیگر ملکوں کا رخ کرسکتے ہیں۔ ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کی 20نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading اپنے ملک میں گرفتاری اور بے عزتی کا خوف ترک استاتذہ نے اچانک کہاں جانے کی تیاری کر لی

امریکہ کی اہم ترین وزارت ڈونلڈ ٹرمپ کسے نوازنے جارہے ہیں ؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ کی اہم ترین وزارت ڈونلڈ ٹرمپ کسے نوازنے جارہے ہیں ؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

واشنگٹن(آئی این پی )امر یکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دامادجیرڈکشنر بھی وائٹ ہاوس میں عہدہ لینے کے خواہشمندنکلے ،نومنتخب صدرپارٹی حریفوں کوبھی قریب لانے میں مصروف،مٹ رومنی کووزارت خارجہ دیے جانے کاامکان ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر ان دنوں وکیلوں سے مشاورت… Continue 23reading امریکہ کی اہم ترین وزارت ڈونلڈ ٹرمپ کسے نوازنے جارہے ہیں ؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی