اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

فوجی افسران کی بیگمات ہم سے یہ شرمناک کام کرواتی ہیں ایک اور بھارتی فوجی ’’باغی‘‘ ۔۔بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن) سرجیکل سٹرائیک کے دعویدار بھارت کو اپنے ہی فوجیوں کی جانب سے شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوجیوں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ایک بار پھر ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں فوجی نے بھارتی حکومت اور فوج کے اعلیٰ حکام کو شرم دلواتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی افسروں کی بیویاں ان سے اپنے جوتے چمکواتی ہیں اور پھر ہم سے اپنے کتوں کی خدمت گاری اور ہم سے کتے نہلواتی ہیں۔

یاد رہے ایک ہفتے کے دوران یہ تیسرا بھارتی فوجی ہے جس نے سورماؤں کی فوج کا شرمناک چہرہ ساری دنیا کے سامنے عیاں کیا ہے۔یاد رہے اس سے قبل ایک بی ایس ایف کے جوان نے ویڈیو میں کہا تھا کہ ان کو کھانے کیلئے پتلی دال جس میں صرف پانی اور ہلدی ہوتی ہے دی جاتی ہے اور اعلیٰ حکام کھانے کو بیچ دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیوز آنے کے بعد بھارت کے نئے آرمی چیف بپن راوت کو آئینہ دکھانا اچھا نہ لگا اورکہا کہ فوجی جوان سوشل میڈیا سے دور رہیں ا ن کو جو بھی مسائل ہیں وہ حکام کو بتائیں نہ کہ ساری دنیا کے سامنے ڈھنڈورا پیٹیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…