دھڑادھڑ ہتھیار جمع کرنیوالے ہندوستان کیلئے شرم کا مقام،گوگل نے بھارتی شہریوں کی ’’سب سے بڑی مشکل ‘‘حل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا
نیویارک(آئی این پی)گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا، گوگل کے نزدیک بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ ٹوائلٹ کو تلاش کرناہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت ایسا ملک ہے جہاں کے 70 فیصد گھرانوں کو ٹوائلٹ تک رسائی حاصل نہیں جس کے نتیجے… Continue 23reading دھڑادھڑ ہتھیار جمع کرنیوالے ہندوستان کیلئے شرم کا مقام،گوگل نے بھارتی شہریوں کی ’’سب سے بڑی مشکل ‘‘حل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا