صبح صبح سعودی عرب سے انتہائی افسوسنا ک خبر آگئی ،کئی ہلاکتیں، درجنوں زخمی
جدہ(آن لائن)سعودی عرب میں مسافر بس پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق، جبکہ 35زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ عقبہ عسیر ریجن میں پیش آیا۔ہلال احمر کی ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں میں مختلف قومیت کے شہری شامل ہیں۔سعودی شہری… Continue 23reading صبح صبح سعودی عرب سے انتہائی افسوسنا ک خبر آگئی ،کئی ہلاکتیں، درجنوں زخمی