ایک دن کے اندر اندر کشمیر ہمارے حوالے کر دو ورنہ ہم بھارت پر حملہ کرکے اسے تباہ کر دیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار بروس ریڈل کی ایک نئی کتاب کے مطابق پاکستان کے صدر ایوب خان نے 1962 میں بھارت چین جنگ کے دوران ہندوستان پر حملہ نہ کرنے کے بدلے میں امریکہ سے کشمیر کا مطالبہ کیا تھا۔ تیس برس تک سی آئی اے… Continue 23reading ایک دن کے اندر اندر کشمیر ہمارے حوالے کر دو ورنہ ہم بھارت پر حملہ کرکے اسے تباہ کر دیں گے











































