ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میںکار حادثے میں ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جاں بحق ہوگئے ۔سعودی میڈیا کے مطابق ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل وصل اللہ الحربی ساحلی شہر جدہ سے مکہ مکرمہ جا رہے تھے کہ اس دوران میں ان کی کار حادثے کا شکار ہو گئی۔سینئر سعودی پولیس اہلکار نے اپنی زندگی شاہراہوں پر خطرناک انداز میں گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروں سے عام شہریوں کو بچانے کے لیے وقف کر رکھی تھی لیکن آج وہ خود سڑک کے الم ناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ مرحوم چار ماہ قبل ہی اس عہدے پر تعینات کئے گئے تھے، اسے سے قبل وہ جدہ کے ڈائریکٹر ٹریفک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ وہ ٹریفک وارڈن کی حیثیت سے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں خدمات انجام دے چکے تھے۔
سعودی عرب سے بری خبر۔۔اہم شخصیت حادثے میں انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































