پاکستان کاپہلا فوجی سربراہ جس نے ۔۔۔! ،امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف گزشتہ دودھائیوں میں پاکستان کے واحدجرنیل ہیں جنہوں نے خود اپنی ریٹائرمنٹ کااعلان ایک سال قبل کیاتھااوراب مقررہ مدت میں ریٹائرڈہوجائیں گے ۔امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھاہے کہ جنرل راحیل شریف نے اپنی دورملازمت کے دوران جوکہاوہ کردکھایا۔اخبارنے مزیدلکھاہے کہ جنرل راحیل کو اپنے تین سالہ… Continue 23reading پاکستان کاپہلا فوجی سربراہ جس نے ۔۔۔! ،امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا حیرت انگیزانکشاف