بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک(این ا ین آئی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں ایک سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاکہ اگر عالمی غم و غصے… Continue 23reading اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی توداعش دوبارہ فعال ہوجائیگی،امریکا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی توداعش دوبارہ فعال ہوجائیگی،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکانے کہاہے کہ داعش کو کو موصل میں کاری ضرب لگانے کے بعد الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی تو تنظیم دوبارہ فعال ہوسکتی ہے،اعش کا پہلا گڑھ الرقہ ہی ہے اس کے بعد دوسرے درجے کا مرکز موصل ہے،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا… Continue 23reading الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی توداعش دوبارہ فعال ہوجائیگی،امریکا

الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے،سعودی عرب

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے،سعودی عرب

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں دولت اسلامی ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل عسیری نے کہا… Continue 23reading الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے،سعودی عرب

روس کے ساتھ جنگ۔۔۔ نیٹونے واضح اعلان کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

روس کے ساتھ جنگ۔۔۔ نیٹونے واضح اعلان کر دیا

برسلز(این این آئی)نیٹو کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نیٹو روس کے ساتھ نہ تو کوئی ٹکراؤ چاہتا اور نہ ہی دوسری سرد جنگ چاہتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز سٹولٹینبرگ کا کہنا تھاکہ مشرقی یورپ کے علاقے میں اضافی 4000 فوجیوں کی تعیناتی کا مقصد… Continue 23reading روس کے ساتھ جنگ۔۔۔ نیٹونے واضح اعلان کر دیا

اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

روم(این ان آئی)اٹلی کے مرکزی علاقوں میں بدھ کی رات دو بار زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ متاثرہ علاقوں میں لوگ زلزلے کے جھٹکوں سے خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ دس افرادزخمی بھی ہوئے جن میں سے چارکو شدید چوٹیں آئیں،بعض علاقوں میں… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

آئی پیڈ استعمال کرنا حرام ہے ۔۔ سعودی علما میدان میں آگئے ۔۔ حلال حرام کا چکر کیوں پڑا ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

آئی پیڈ استعمال کرنا حرام ہے ۔۔ سعودی علما میدان میں آگئے ۔۔ حلال حرام کا چکر کیوں پڑا ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں آئمہ مساجد اور خطباء اپنے جمعے کے خطبات کے وقت جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہو رہے ہیں اور ان میں سے بعض جمعہ کا خطبہ پڑھنے کے لیے اسمارٹ ڈیوائسز آئی پیڈز وغیرہ کا استعمال کررہے ہیں۔بعض مذہبی اسکالروں نے اس رجحان پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے… Continue 23reading آئی پیڈ استعمال کرنا حرام ہے ۔۔ سعودی علما میدان میں آگئے ۔۔ حلال حرام کا چکر کیوں پڑا ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

بیٹی نے سوشل میڈیا پر باراک اوباما کا مذاق بنا دیا ۔۔ کیا کہا ؟ جان کر چونک اٹھیں گے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

بیٹی نے سوشل میڈیا پر باراک اوباما کا مذاق بنا دیا ۔۔ کیا کہا ؟ جان کر چونک اٹھیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘سنیپ چیٹ پر ان کا مذاق اڑیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ ان کی بیٹی ساشا نے گھر والوں کے ساتھ ڈنر پر سوشل نیٹ ورک کے… Continue 23reading بیٹی نے سوشل میڈیا پر باراک اوباما کا مذاق بنا دیا ۔۔ کیا کہا ؟ جان کر چونک اٹھیں گے

فوج کے 73 پائلٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

فوج کے 73 پائلٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

انقرہ (نیوزایجنسی) ترکی میں فتح اللہ گولن کی تنظیم کے ساتھ تعلق رکھنے والے ترک فوج کے 73 پائلٹوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک فوج کے مشتبہ پائلٹوں میں سے 71 لیفٹیننٹ ہیں جن پر فتح اللہ گولن کی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تعلقات رکھنے… Continue 23reading فوج کے 73 پائلٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

شربت بی بی گرفتاری ،افغان حکومت میدان میں آگئی ،پاکستان سے بڑامطالبہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016

شربت بی بی گرفتاری ،افغان حکومت میدان میں آگئی ،پاکستان سے بڑامطالبہ

پشاور(این این آئی)افغان خاتون شربت بی بی کی گرفتاری کے بعد افغان حکومت نے معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیاہے۔ افغان قونصلیٹ ذرائع کے مطابق شربت بی بی کی گرفتار پر افغان حکومت نے افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ افغان حکومت نے شربت بی بی کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ… Continue 23reading شربت بی بی گرفتاری ،افغان حکومت میدان میں آگئی ،پاکستان سے بڑامطالبہ